دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
منگل 7 اپریل 2015 20:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ گزشتہ روز لاہور میں شروع ہوگیا ۔اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ،فیلڈنگ کوچ گریڈ لوڈن اور اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد بھی موجود تھے ۔
(جاری ہے)
کیمپ کے آغاز کے تھوڑی دیر بعد بارش شروع ہونے کی وجہ سے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منتقل ہو گئے جہاں انہوں نے انڈور پریکٹس کی ۔
کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی(کپتان) ،محمد حفیظ ،سمیع اسلم ،سرفراز احمد اسد شفیق ،محمد رضوان ،حارث سہیل ،سعید اجمل ،یاسر شاہ ،وہاب ریاض ،راحت علی ،احسان عادل اور سہیل خان شامل تھے ۔ پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے ،ایک ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوبلی ٹائون اور ایونیو ون کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاک ایران سفارتی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کریگا، ملک صہیب ..
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
ایران کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے پاکستان کا لٹریسی ریٹ بڑھائیں گے، رانا سکندر حیات
پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کسی ..
ض*چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
ئ*لاہور: ٹریفک وارڈنز کی ایمانداری کی اعلیٰ مثال، قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا
ڑ* ایرانی خاتون اول کے اعزاز میں جامعہ عروةالوثقیٰ کی جانب سے خصوصی تقریب
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی