محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما طارق عزیز کی فیکٹری سے لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی

منگل 7 اپریل 2015 22:40

محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما طارق عزیز کی فیکٹری سے لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے راہنما میاں طارق عزیز کی فیکٹری سے لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ سوئی گیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ پیکوروڈ پر میاں طارق عزیز کی گتہ فیکٹر ی میں گیس چوری کی جا رہی ہے جس پر منگل کے روز سوئی گیس کی ٹیم نے چھاپہ مارکر گیس چوری پکڑ لی اور میاں طارق عزیز کے خلاف پو لیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں