پاکستان کرکٹ ٹیم 4 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
بدھ 8 اپریل 2015 12:50
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8اپریل۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 4سال بعد باہمی سیریز میں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق متعدد بار کے وعدوں اور دعوں کے باوجود بنگلہ دیش کی ٹیم تو پاکستان نہیں آئی لیکن گرین شرٹس اب چار سال بعد باہمی سیریز کیلئے تیرہ اپریل کو ڈھاکہ میں ڈیرے ڈالیں گے۔
(جاری ہے)
2012ء میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو بار آسرا دے کر ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کیا تھا، جس سے دونوں بورڈز کے حالات کشیدہ ہوگئے تھے، پاکستان کے کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے رواں ماہ ہونے والے دورہ بنگلہ دیش کے لئے کچھ شرائط عائد کی تھیں۔
جس پر حامی بھرلی گئی اور بنگلہ دیش بورڈ نے 2012ء میں منسوخ ہونے والی سیریز کے زر تلافی کے طور پر پاکستان کو تین لاکھ پچیس ہزار ڈالرز دینے کی حامی بھر لی ہے تاہم سیریز بنگلہ دیش کی ہوم سیریز ہوگی۔ پاکستان نے اس سے قبل 2011ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا، دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طور پر پانچ ون ڈے سیریز ہوچکی ہیں اور بنگلہ دیش کوئی سیریز نہیں جیت سکا۔ ٹیسٹ میچز میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری ہے، اب تک کھیلی گئی چار ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم ناقابل شکست ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ