لاہور : نجی ائیر لائن کی پرواز ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث منسوخ، مسافر پریشان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 13:47

لاہور : نجی ائیر لائن کی پرواز ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث منسوخ، مسافر پریشان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر نجی ائیر لائن کی پرواز منسوخ ہو گئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث پرواز کو منسوخ کیا گیا. خرابی کا پتہ چلنے پر پائلٹ پرواز کو ائیر بیس سے واپس ٹرمینل پر لے آیا. جبکہ پرواز میں 150 مسافر سوار تھے. پرواز کی منسوخی کے باعث مسافر پریشانی کا شکار ہیں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں