ایشین ریسلنگ چمپئن میں شرکت کے لئے قومی ٹیم10 اپریل کو قطر روانہ ہوگی

بدھ 8 اپریل 2015 16:50

ایشین ریسلنگ چمپئن میں شرکت کے لئے قومی ٹیم10 اپریل کو قطر روانہ ہوگی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) 8 رکنی قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چمپئن شپ میں شرکت کے لئے 10 اپریل کو قطر کے لئے روانہ ہوگی ۔

(جاری ہے)

12 اپریل سے 16 اپریل تک دوحہ قطر میں کھیلے جانے والی چمپئن شپ کے لئے شرکت کے لئے جانیوالی8رکنی قومی ریسلنگ ٹیم میں محمد بلال ، مدثر، قمرعباس، حیدر علی، محمد اسد بٹ، محمد انعام بٹ، عمیر طارق اور احمد شہزاد شامل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں