پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم کا تربیتی کیمپ دوبارہ لگانے کا فیصلہ کر لیا
جمعرات 9 اپریل 2015 13:17
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اپریل۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فنڈز کی وجہ سے اسلام آباد میں ختم کیے جانے والا تربیتی کیمپ ایک بار پھر لگائے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 13اپریل سے لاہور میں لگانے کا اعلان کر دیا ہے جہاں کھلاڑی کوچز کے زیر نگرانی اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے پریکٹس کریں گے ، تمام کھلاڑی ٹریننگ کیمپ میں شمولیت کے لئے 12 اپریل کو رپورٹ کریں گے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد میں 16 مارچ کو لگایا گیا تربیتی کیمپ فنڈز کی کمی کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا۔ قومی ہاکی ٹیم اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاری کے لئے 30 اپریل سے 12مئی تک آسٹریلیا جبکہ 15 مئی سے 25 مئی تک جنوبی کوریا کا دورہ کرے گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری ..
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار