نادرا کانیا کارنامہ ، خاتون کے سسر کو اسکا ”شوہر “بنادیا

جمعرات 9 اپریل 2015 14:28

نادرا کانیا کارنامہ ، خاتون کے سسر کو اسکا ”شوہر “بنادیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) نادرانے اپنے نئے کارنامے میں خاتون کے سسر کو اسکا ”شوہر “بنادیا ۔

(جاری ہے)

جوڑاپل کی رہائشی خاتون شمشاد بی بی نے نادرہ کے دفتر سے شناختی کارڈ بنوایا مگر اس پر نادرہ نے اسکے شوہر کا نام لکھنے کی بجائے اس پر اسکے سسر کا نام شوہر کی جگہ لکھ دیا ہے جس پر متاثرہ خاتون کے بیٹے نذیر کا کہنا ہے کہ بار بار کی درخواست کے باوجود شناختی کارڈ پر نام کو ٹھیک نہیں کیا جا رہا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں