زین قتل کیس میں پیشرفت، تفتیشی ٹیم سے فائل سی آئی اے کو منتقل

جمعہ 10 اپریل 2015 13:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) سابق وفاقی وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کیس میں اہم پیش رفت ، پندرہ سالہ زین قتل کیس کی تفتیشی ٹیم سے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء فائل سی آئی اے کو منتقل کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زین قتل کیس کی ذمہ داری ایس پی عمر ورک کے سپرد کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے زین قتل کیس کی تحقیقات ایس پی مصطفیٰ اور انسپکٹر امتیاز شاہ کر رہے تھے مگر اچانک تفتیش ایس پی سی آئی اے عمر ورک کے حوالے کر دی گئی۔

مقتول کے ماموں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ایس پی سی آئی اے عمر ورک سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں جلد انصاف فراہم کریں۔ ملزم مصطفیٰ کانجو کا ریمانڈآج ہفتے کو ختم ہوگا جس کے بعد عدالت میں پیش کیا جانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں