اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کا ضامن‘ شیخ عبدالمنان
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے غربت اور پسماندگی کا خاتمہ ہو گا
جمعہ 1 جنوری 2016 18:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) آل پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹ ایسو سی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عبدالمنان نے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو پاکستان کی ترقی اور عوام کی خو شحالی کا ضامن قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے غربت اور پسماندگی کا خاتمہ ہو گا جبکہ پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روز مقامی ہو ٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کیلئے تجارت اور کاروبار کے وسیع مواقع فراہم کرے گا اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان خطے میں مضبوط معاشی طاقت کی حیثیت سے ابھرے گا۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہدری کے منصوبے کو متنازع بنانے والے افراد پاکستان کے دشمن ہیں پوری قوم مل کر پاک چین راہداری منصوبے کی حفاظت کرے گی ۔
انہو ں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت نے آرمی کے میجر جنرل کی سربراہی ہیں5ہزار ایس ایس جی کمانڈوز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنائے گی حکومت کے اس اقدام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس راہداری سے جہاں عوام کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی وہاں حکومت کو ترقیاتی کاموں کی کی تکمیل میں وافر فنڈز بھی دستیاب ہو ں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم