رات گئے سپیشل ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے سرمیں چوٹ لگنے سے جا ں بحق ہونے والے ٹریفک وارڈن کو سپرد خاک
مرحوم نے محنتی اور ذمہ دارانہ طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ‘طیب حفیظ چیمہ
جمعہ 1 جنوری 2016 20:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہاہے کہ رات گئے سپیشل ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے سرمیں چوٹ لگنے سے جا ں بحق ہونے والے ٹریفک وارڈن فرحان جاوید کو سپرد خاک کردیا گیا۔پولیس افسران متوفی کے گھر گئے جنازے میں شرکت کی اور تدفین کے اخرجات اہل خانہ کو پیش کیئے ۔انہوں نے کہا کہ فرائض کی بجا آوری کے دوران اپنی جا ن کا نذرانہ پیش کرنے والے سٹی ٹریفک پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں انکی قربانیاں کھبی رائیگاں نہیں جائیں گی۔
سی ٹی او نے کہا کہ ٹریفک سیکٹر لاری اڈا میں تعینات ٹریفک وارڈن فرحان جاوید3325/TWشالامار سے سپیشل ڈیوٹی کرکے رات گئے واپس اپنے گھر شیش محل موہنی روڈ جا رہا تھا کہ مستی گیٹ کے قریب ایک پولیس ملازم نے اسے فٹ پاتھ کے قریب گرا ہوا دیکھاجس کے سر میں چوٹ لگی تھی جبکہ فرحان کی موٹر سائیکل بھی قریب ہی پڑی تھی ۔(جاری ہے)
ایمبولینس آنے تک ٹریفک وارڈن فرحان جاں بحق ہوگیا۔
سی ٹی او کی ہدایت پر پولیس افسران اسکے گھر گئے، اہل خانہ سے تعزیت کی ۔مرحوم کا جنازہ داتا دربار میں ادا کیا گیا اور میانی صاحب تدفین کردی گئی۔چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر ایس پی سٹی واقعے کی انکوائری رپورٹ ایک دن میں مکمل کرکے رپورٹ کریں گے جبک مرحوم کی تدفین کے ابتدائی اخراجات بھی اہل خانہ کو پہنچا دیئے گئے۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ فرحان جاوید انتہائی محنتی ،اور ذمہ دار انہ طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے محکمے کیلئے جا ن کا نذرانہ پیش کیا جسے کھبی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے نیب سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس ..
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل
مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد