عزت اور شہرت والدین کی دعاؤں سے ملی ہے‘گلوکارشفقت امانت علی خان

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:39

عزت اور شہرت والدین کی دعاؤں سے ملی ہے‘گلوکارشفقت امانت علی خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) گلوکارشفقت امانت علی خان نے کہا ہے کہ عزت اور شہرت والدین کی دعاؤں سے ملی ہے ’پر ستاروں کی محبت سے کا میابی کا سفر جاری ہے اور میری نئی البم شائقین کو بے حد پسند آئیگی ۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء سے خصوصی گفتگو شفت امانت علی خان نے کہا کہ میں ڈنگ ٹپاؤ نہیں بلکہ انتہائی محنت کے ساتھ اپنا کام کر رہا ہوں اور میری کامیابی کا راز بھی پر ستاروں کی محبت ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں