بادامی باغ کے علاقے میں 20سالہ نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ 2 جنوری 2016 19:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء)بادامی باغ کے علاقے میں 20سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 20سالہ اقرار نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں