لاہور ‘چوہنگ ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر فائرنگ ‘گارڈ جاں بحق ‘ایک زخمی

اتوار 3 جنوری 2016 11:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) لاہور کے علاقے چوہنگ ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر فائرنگ کے واقعہ میں ایک گارڈ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق چوہنگ ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک گارڈ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں