شوبزکی دنیا میں کون دشمن اور کون دوست پہچان ممکن نہیں ہوتی‘سنہر ی خان

اتوار 3 جنوری 2016 12:05

شوبزکی دنیا میں کون دشمن اور کون دوست پہچان ممکن نہیں ہوتی‘سنہر ی خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) فلم سٹار سنہر ی خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بدلنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ‘شوبزکی دنیا میں کون دشمن اور کون دوست پہچان ممکن نہیں ہوتی ۔

(جاری ہے)

ایک تقریب کے دوران گفتگو فلم سٹار سنہر ی خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں مخالفین سے بچ کر کا میاب ہو جا نا بہت مشکل کام ہے مگر اگر حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے جائے تو کا میابی کی راہ میں آنیوالی ہر رکاوٹ کو توڑا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ صیح وقت پر صیح فیصلہ کیا ہے یہی میری کا میابی کا راز ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں