قومی انعامی بانڈز کی سال 2016 ء کی پہلی قرعہ انداز کل ہو گی

اتوار 3 جنوری 2016 14:24

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) قومی انعامی بانڈز کی سال 2016 ء کی پہلی قرعہ انداز کل پیر کے روز ہو گی ۔

(جاری ہے)

15000 روپے مالیت کے قومی انعامی کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں