پی ٹی آئی پنجاب کے رہنماؤں کے اعزازمیں ظہرانہ،امین ذکی سمیت دیگر کی شرکت

پیر 4 جنوری 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماؤں کے اعزازمیں پارٹی کارکن چودھری وقار خان نے اپنے فش فارم واقع دفتوہ پر ظہرانہ دیا،جس میں پی ٹی آئی پنجاب کی سینئرقیادت محمدامین ذکی،خلیل الرحمن کاکڑ،مظہرساہی،بابرمہدی،ایم اے تبسم،انشاء جی،راجہ عابد رانا سلیم نیاز ودیگر کے ساتھ ساتھ بانی ورکرزکی بھی کافی تعدادموجود تھی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں