عوامی تحریک نے اپنے کسی کارکن کو تنہا نہیں چھوڑا‘ خرم نواز گنڈا پور
کارکنوں کی جھوٹے مقدمات میں انصاف کا ظالم نظام تذلیل کر رہا ہے‘ سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
پیر 4 جنوری 2016 21:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کیلئے جانیں دینے والے کارکن شکوہ نہیں کر سکتے ، عوامی تحریک پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے اپنے ہزاروں کارکنوں کا مقدمہ لڑا اور لڑ رہی ہے۔ کسی کارکن کو تنہا نہیں چھوڑا ۔
(جاری ہے)
غریب کارکنوں کے قانونی اخراجات پارٹی کے مخیر حضرات برداشت کر رہے ہیں ،ایک ہزار 43کارکنان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور ہمارے وکلا کارکنوں کی قانونی مدد کیلئے پنجاب کی مختلف عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں ،پاکستان عوامی تحریک کا کوئی کارکن اپنی قیادت کے خلاف شکوہ نہیں کر سکتا نہ ہی ایسی انکی تربیت ہے ۔
پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اپنی قیادت کیلئے جان دینے کے بعد بھی شکوہ نہیں کرتے ،ہم کل بھی اپنے کارکنوں کے ساتھ تھے اور آج بھی انکے ساتھ ہیں ،جھوٹے مقدمات قائم کر کے سیاسی کارکنوں کی تذلیل میں حکومت ملوث ہے ۔بد قسمتی سے کارکن دہشت گردی کی عدالتوں اور ظالمانہ نظام کے باعث تکلیف میں ہیں ،ساری دنیا جانتی ہے کہ انقلاب مارچ کے دوران حکومت نے جھوٹے مقدمات درج کئے ۔پی ٹی وی حملہ ڈرامہ کے ہدایت کار حکمران ہیں جن کے بارے میں حقائق پیش کئے جا چکے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی