لاہور میں سوموار کی شام ہلکی بارش نے موسم کو مزید خوشگوار اور سرد بنادیا

پیر 4 جنوری 2016 22:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) صوبائی درالحکومت میں سوموار کی شام ہلکی بارش نے موسم کو مزید خوشگوار اور سردی میں اضافہ کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز لاہور کے مختلف علاقوں میں دن بھر بادل چھائے رہنے کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے باعث خشک سردی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں