عدالتی حکم عدولی پر ٹھانیداروں کو شوکاز

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 5 جنوری 2016 20:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء ) ایڈیشنل سیشن جج سید محمد عمر نے منشیات کے مختلف مقدمات میں عدالتی حکم عدوالی پر تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری کرکے جواب طلبی کر لی ہے۔

(جاری ہے)

فاضل جج نے ملزم فرحان بٹ کے خلاف درج منشیات کے مقدمے میں گواہان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ وحدت روڈ کے خلاف کارروائی کرکے13جنوری کر جواب طلبی کر لی ہے۔ فاضل جج نے اسی طرح تھانہ مصری شاہ اور تھانہ شالمار کے ایس ایچ اوز کے خلاف کارورائی کرکے جواب طلبی کر لی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں