تھانیدار کی ’’ایک کمائی‘ بند

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 5 جنوری 2016 20:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء ) سیشن عدالت کی خاتون جج شاہدہ سعید نے عدالتی حکم عدوالی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او برکی اور تعمیل کنندہ اے ایس آئی مبشر کی تا حکم ثانی تنخواہ بند کر دی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ افسر فاضل عدالت کے متعدد بار حکم کے باوجود قتل کے زیر سماعت استغاثہ میں بطور گواہ پیش نہ ہو رہئے تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں