وزیراعلیٰ شہبازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی ملاقات

منگل 5 جنوری 2016 22:46

لاہور۔5 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کرنے والوں میں ا یم این اے جاوید علی شاہ اور ایم پی اے رانا محمد افضل شامل تھے۔ایم پی اے منشاء اللہ بٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منتخب نمائندے سے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اور ان کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں