ساؤتھ ایشین کھیلوں کے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا

بدھ 6 جنوری 2016 12:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) ساؤتھ ایشین کھیلوں کے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مردوں کی ٹیم اعصام الحق،عقیل خان،یاسرخان،عابدمشتاق اورنان پلیئنگ کیپٹن رشیدملک پرمشتمل ہے۔پاکستان کی خواتین ٹیم میں سارہ منصور ، سارہ محبوب، اشنا سہیل ، اور ایمان قریشی شامل ہیں۔محمد خالد کو خواتین ٹینس ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں