گورنر پنجاب لندن کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس وطن پہنچ گئے

بدھ 6 جنوری 2016 14:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ لندن کا ایک ہفتہ کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد بدھ کی صبح واپس وطن پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب کا لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے حکام نے خیر مقدم کیا۔ گورنر پنجاب وطن واپسی پرعلامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئر پورٹ سے سیدھا گورنر ہاؤس پہنچے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں