لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، عا صمہ جہا نگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع
بدھ 6 جنوری 2016 14:31
لاہور۔6 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کی انتخابی سر گر میاں عروج پر پہنچ گئیں، صدارت کے عہدے کے لئے عا صمہ جہا نگیر گروپ کے محمد رمضان چوہدری اور حامد خان گروپ کے رانا ضیاء عبد الرحمن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔نائب صدرکے امیدواروں میں سردار طاہر شہباز خان ،چوہدری محمد سلیم ،راشد لو دھی،میاں وسیم احمد اور ایم آر اعوان جبکہ سیکرٹری کے عہدے کے لئے شر جیل عدنان شیخ ،انس غازی ،جواد اشرف اور خاتون وکیل عظمیٰ رزاق مد مقابل ہونگے۔
فنانس سیکرٹر ی کے امیدواروں میں سید اسد بخاری، خاتون وکیل دیبا خان اور ذیشان عامر کے درمیان مقابلہ ہو گا۔لاہور ہائیکورٹ بارالیکشن میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 19 ہزار 472 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔(جاری ہے)
اُمیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن2016 ء میں مختلف وکلاء گروپ متحرک نظر آ رہے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن ستائیس فروری کو لاہور ہائیکورٹ بار میں منعقد ہو نگے۔بار الیکشن کے پیش نظر سیکرٹری عہدے کے اُمیدوار شر جیل عدنان شیخ کومسلم لیگ ن لائرز فورم کی جبکہ جواد اشرف کو لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدر عابد ساقی سمیت دیگر گروپوں کی حمایت حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لودھراں کی سول و سیشن عدالتیں ہفتہ کو بند رہیں گی
عیدا لفطر پرپاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
لاہور صادق آباد جی ٹی روڈ پر جہانیاں کے قریب مسافر بس الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق 20سے زائد مسافر زخمی
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا