لاہور :رواں سال یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی حیثیت ختم ہو جائے گی ۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 17:34

لاہور :رواں سال یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی حیثیت ختم ہو جائے گی ۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی، ترجمان اسٹیٹ بنک نے بتایا کہ 10، 50، 100 اور 1000 روپے والے پرانے نوٹوں کو بھی مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ترجمان نے عوام کو ہدایت کی کہ اکتیس دسمبر2016ء سے پہلے پرانے ڈیزائن کے حامل اپنے متعلقہ نوٹ تبدیل کروالیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں