پنجاب پولیس زیتونی بنے گی

بدھ 6 جنوری 2016 18:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 جنوری۔2015ء ) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کے لئے زیتونی سبز رنگ فیورٹ قرارپاگیا ہے اور اسے منتخب کیے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پولیس افسران نے یونیفارم کیلئے کئی ایک رنگوں میں سے میں زیتونی سبز اور نیوی بلیو رنگ کو شارٹ لسٹ کیا تھا ۔ رنگ منتخب ہونے کے بعد اس کی باقاعدہ رجسٹریشن ہوگی اور کوئی دوسرا اسے استعمال نہیں کرسکے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں