وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے امریکن قونصل جنرل کی ملاقات

بدھ 6 جنوری 2016 18:32

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 06 جنوری۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں امریکہ کے قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں