وقار یونس اور دیگر کوچنگ سٹاف کے معاہدے میں کرکٹ بورڈ نے 4 ماہ کی توسیع کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 جنوری 2016 00:50

وقار یونس اور دیگر کوچنگ سٹاف کے معاہدے میں کرکٹ بورڈ نے 4 ماہ کی توسیع کردی
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جنوری۔2016ء ) وقار یونس اور دیگر کوچنگ سٹاف کے معاہدے میں کرکٹ بورڈ نے 4 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس اور دیگر کوچنگ سٹاف کے معاہدوں کے حوالے سے اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کرکٹ بورڈ نے وقار یونس اور دیگر کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں 24 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ وقار یونس اور کوچنگ سٹاف کا 2 سالہ معاہدہ اس سال مئی کے ماہ میں ختم ہونے جا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں