فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ، محمد عامر کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا ‘ انتخاب عالم
جمعرات 7 جنوری 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء)قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ، ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کے دورے سے تیاری کا اچھا موقع ملے گا، تمام کھلاڑیوں نے محمد عامر کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے فٹنس کیمپ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب عالم کا کہنا تھاکہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کھلاڑیوں نے بہترین ٹریننگ کی، فٹنس کیمپ میں ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہوئی ہے۔
قومی ٹیم 10 جنوری کو نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی۔محمد عامر کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ کیمپ میں شامل دیگر کھلاڑیوں نے محمد عامر کو پرجوش اندازمیں خوش آمدید کہا۔ محمد عامر کا نیوزی لینڈ کا ویزہ مل گیا ہے اور اس کے آسٹریلیا کے ٹرانزٹ ویزہ کیلئے بھی درخواست دی ہے ،محمد عامر کو صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طاہرفاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ، جناح سیکٹرکے مختلف بلاکس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
عدالتی اصلاحات کیلئے اکیڈیمیا، بارز اور عدلیہ کو مل کر کام کرنا ہوگا، مقررین
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
نوجوان پتنگ بازی کی بجائے صحتمند کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیں،پروفیسر الفرید ظفر
ایل ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات مسمار و سر بمہر کر دیں،ترجمان
نیشنل ایکسپینشن پلان آف نیشنل انکیوبیشن سینٹر کے تحت سٹارٹ اپس کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع،ترجمان
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
صاحبہ کی اپنے حقیقی والد سے زندگی میں پہلی ملاقات ہوگئی
لاہور ،شہریوں کی حفاظت کیلئے موٹرسائیکلوں پر فری حفاظتی وائر لگانے کا سلسلہ جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات