لاہور ہائیکورٹ میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

جمعرات 7 جنوری 2016 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالت نے بچے سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ ملزم نے موقع پا کر احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم تفتیشی افسر نے اس کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے دبوچ لیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں