پاکستان کی ترقی سے کئی ملک مستفیدہوں گے، عارف پرویز
جمعہ 8 جنوری 2016 21:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے ممتازرہنماء ملک عارف پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی سے دہشت گردوں کمزورہوں گے۔پاکستان میں پائیدارامن کاراستہ معاشی انقلاب اورسیاسی استحکام سے ہوکرجاتا ہے ۔جوعناصراحتساب کے ڈرسے منتخب وفاقی حکومت کوکمزورکرنے کے درپے ہیں وہ پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ۔
پاکستان کی تعمیروترقی سے کئی ملک مستفیدہوں گے۔افغانستان میں پائیدارامن اوراس کے روشن مستقبل کاراستہ پاکستان سے ہوکرجاتا ہے۔وہ گلشن کالونی میں ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ملک عارف پرویز نے مزید کہا کہ بلوچستان میں مداخلت کرنیوالے اپنے مذموم ارادوں میں ہرگزکامیاب نہیں ہوں گے۔ہماراکوئی پڑوسی ملک کسی دوسری ریاست کے پیچھے چھپ کرپاکستان کوبلیک میل یامرعوب نہیں کرسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئے تعینات ایم ایسزہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بلا تعطل طبی سہولیات کو یقینی بنائیں،صوبائی وزیر صحت
محکمہ صحت کی بہتری ا ور عوام کو بنیادی سہو لیات کی دہلیز پر فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ،خواجہ عمران نذیر
ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد
ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا
rاین اے 119کو پیرس بنانے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز منظور
wانٹر میڈیٹ کے امتحانات میں بھی سوالیہ پیپر آئوٹ ہونا شروع
wبزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار
گ*بے سہارا بچوں کو قذافی سیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ دکھانے کا اہتمام
Iصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود ا ور علاج کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی، ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا