مبینہ طور پر سانگلہ ہل سے اغواء ہونیوالے علی عادل کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ‘ تفتیشی رپورٹ اب تک وزیراعلیٰ کو پیش نہیں کی جاسکی
عمر جمشید ہفتہ 9 جنوری 2016 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جنوری۔2015ء)لاہور سے ہونٹ سلے زخمی حالت میں ملنے والے علی عادل کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا معاملے کی تفتیش سے متعلق رپورٹ اب تک وزیراعلیٰ کو پیش نہ کی جاسکی، پولیس کی خصوصی ٹیم کی میو ہسپتال میں علی عادل سے پوچھ گچھ جاری ہے۔سانگلہ ہل میں مبینہ طورپر اغوا اور تشدد کا شکار ہونے والے شہری علی عادل کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، تفتیش ایک جگہ پر آکر رک سی گئی ہے ، علی عادل نے ہونٹ خود سلوائے یا اس پر واقعی تشدد ہوا۔
ڈاکٹرز کی طرف سے ہونٹ سیے جانے کا معاملہ مشکوک قرار پانے کے بعد اب اس کیس کی پیش رفت میڈیکل رپورٹ سے مشروط ہے۔سانگلہ ہل میں شہری پر مبینہ اغوا کے بعد اس پر تشدداور اس کے مبینہ طورپرہونٹ سیے جانے کا معاملہ ابھی معمہ بنا ہوا ہے۔(جاری ہے)
ڈاکٹرز نے اس کے ہونٹ سیئے جانے کومشکوک قرار دیا ،اس کے خون کے نمونے لاہور کے میو ہسپتال کی لیب میں ٹیسٹ کے لیے جاچکے ہیں دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی 24 گھنٹے میں معاملے کی رپورٹ طلب کررکھی ۔
ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی کہ علی عادل پر تشدد کیاگیا یا اس نے جائیداد کے معاملے میں خود کو مظلوم بنانے کے لیے یہ سارا ڈرامہ کیا۔ہفتے کے روز بھی ایک خصوصی ٹیم علی عادل سے تفتیش کے لیے میو ہسپتال میں موجود ہے۔علی عادل کو ہسپتال کے ایک پرائیویٹ کمرے میں رکھا گیا ہے اور اس کی حفاظت کے لیے پولیس بھی تعینات کی گئی ہے ، پولیس حکام کو بھی تفتیش کا دائرہ بڑھانے کے لیے لیب سے آنے و الی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیشن عدالت لاہور ، بجلی چوری کے ملزمان پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زیر صدارت اہم اجلاس
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ