پسے ہوئے طبقات آئندہ انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کی ” میٹرو مارکہ گورننس “ کو مسترد کر دینگے‘ مسرت چیمہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام سے ووٹ لے کر اقتدار میں آنے کے دعوے کرنے والوں کے سارے منصوبے اور پالیسیاں اپنی ذاتی تسکین اور مخصوص طبقے کی زندگیوں میں آسودگی لانے کیلئے ہیں ،پسے ہوئے طبقات کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں جبکہ حکمرانوں کی ساری توجہ میٹرو بسیں اور میٹرو ٹرینیں دوڑانے پر مرکوزہے ۔
گزشتہ روز پارٹی دفتر میں ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مسرت چیمہ نے کہا کہ عوام اب با شعور ہو چکے ہیں اور وہ عوامی فلاح اور ذاتی مفاد کے منصوبوں میں فرق کرنا جانتے ہیں۔ پسے ہوئے طبقات آئندہ عام انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے پنجاب کے حکمرانوں کی ” میٹرو مارکہ گورننس “ کو مسترد کر دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیت اے ایس پیزکی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تربیت مکمل
ٹ*قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع صنعتوں کے کارکنوں کی میراتھن ریس
چ*مفت درسی کتب کی فراہمی کے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو 3ارب روپے جاری
qاعظم سواتی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پہنچ گئے
محکمہ داخلہ پنجاب نے گھر بیٹھے آن لائن اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کا پورٹل بھی بند کر دیا
oبارش برسانے والا ایک نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہو گا
ةوزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت: پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڑ*پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
ا*ایمن آباد رورل ہیلتھ سنٹر میں پہلی بار ہرنیا کا آپریشن کیا گیا
عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
اداکارعاصم محمود نے جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ