پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 9 جنوری 2016 18:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو اینول 2015ء کے تحریر ی ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں