ایف آئی اے نے فیس بک پر لڑکیوں کو تنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 9 جنوری 2016 20:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے فیس بک پر لڑکیوں کو تنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں لڑکے جعلی اکانٹ سے لڑکیوں کو تنگ کرتے تھے اور قابل اعتراض مواد شائع کرتے تھے جس پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں لڑکوں کو حراست میں لے لیاہے اور مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں