پنجاب میں سوائن فلوکے مریض سامنے آنے پر انفلوئنزا سیل قائم

ہفتہ 9 جنوری 2016 22:22

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب میں سوائن فلوکے مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت کی جانب سے انفلوئنزا کا سیل قائم کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈی جی ہیلتھ پنجاب کے مطابق صوبے میں اب تک سوائن فلو کے 7 مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 6 مریضوں کا تعلق ملتان اور ایک مریض کا تعلق چکوال سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں