اجتماعی جوڑوں کی شادیاں ‘بلاول بھٹو نے دولہا غلام نبی کے نکا ح نامہ پر بطور گواہ دستخط کیے

اتوار 10 جنوری 2016 15:17

اجتماعی جوڑوں کی شادیاں ‘بلاول بھٹو نے دولہا غلام نبی کے نکا ح نامہ پر بطور گواہ دستخط کیے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے دولہا غلام نبی کے نکا ح نامہ پر بطور گواہ دستخط کیے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز لاہور میں امیر بیگم ٹر سٹ کی اجتماعی شادیوں کی تقر یب میں دولہا غلام نبی او ر دولہن انجم سردار کا نکاح قاری اﷲ بخش نقشبندی نے پڑ ھایا جبکہ انکے انتظامیہ کے مطابق کے دولہا غلام نبی کے نکاح نامے پر پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹونے بطور گواہ دستخط کیے ہیں جس پر دولہا اوردولہن کی جانب سے تقر یب میں شر کت پر بلاول بھٹو کا شکر یہ اداکیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں