پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکول پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقاریب کل ہوگی
پیر 11 جنوری 2016 16:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبہ ایجوکیشن ووچر سکیم میں توسیع کے 15ویں مرحلے میں پارٹنر شپ کے لئے منتخب ہونے والے سکولوں سے معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقاریب آج چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور اور پیف آفس ملتان میں منعقد ہوں گی ۔
(جاری ہے)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق بہاول پور، رحیم یار خان اورملتان کے سکول مالکان کے ساتھ معاہدہ شراکت پردستخط ملتان میں کئے جائیں گے جبکہ فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ اور شیخوپورہ کے سکول مالکان کے ساتھ معاہدہ شراکت پردستخط کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہر جمعرات کو عدالتی امور کے بائیکاٹ کی کال دیدی
وکلاء کو قیدیوں کی گاڑیوں میں ڈال کر تھانوں میں منتقل کیا گیا
وکلاء حلقوں نے پولیس اور وکلاء کے درمیان تصادم کا ذمہ دار سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی ..
پولیس نے پر امن وکلاء پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کر کے معاملے کو بگاڑا: بشیر ایڈووکیٹ
احسن بھون نے 9 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی
لاہور ہائیکورٹ ،آٹھ جوڈیشل افسران کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد
بہترکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،سی سی پی او لاہور
9 مئی کے بیانات مسترد کرتے ہیں، وفاداری ریاست اور عوام کے ساتھ ہوگی، لطیف کھوسہ
ریلوے پولیس نے مسافروں کے فون چرانے والا گروہ پکڑ لیا
لاہور: پولیس اور احتجاجی وکلاء کے درمیان تصادم ، متعدد وکلاء کو گرفتار کر لیا گیا
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنرمند گریجویٹس فراہم کرے گی: پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ