پی سی بی کا یو ٹرن، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے عمر اکمل پر پابندی واپس واپس لے لی

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 20:30

پی سی بی کا یو ٹرن، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے عمر اکمل پر پابندی واپس واپس لے لی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) پی سی بی نے یوٹرن لیتے ہوئے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے عمر اکمل پر پابندی واپس واپس لے لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر ڈسپلن کی خلاف ورزی کے باعث لگائی جانے والی پابندی واپس لے لی ہے۔ عمر اکمل پر ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں اپنے کوچ باسط علی سے جھگڑنے پر نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پابندی عائد کی گئی تھی۔ تاہم اب عمر اکمل نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں