پاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 12 جنوری 2016 20:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جنوری۔2016ءپاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے۔ گوتم بمبانوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔

(جاری ہے)

پاکستان رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل بلال نے ان کا استقبال کیا۔بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔بھارتی ہائی کمشنر لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں