نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی کے اشتہار کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 23:25

نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی کے اشتہار کی سوشل میڈیا پر پذیرائی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی کے اشتہار کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ویڈیو ایک ٹیلی کام کمپنی کے اشتہار کی ہے جس میں میرا سیٹھی نے کام کیا ہے۔ میرا سیٹھی کی اس ویڈیو کو لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں