سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ہوں اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے‘ ہما علی

أ

بدھ 13 جنوری 2016 12:10

سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ہوں اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے‘ ہما علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء)نامو ر اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ہوں اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے اب تک سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسٹیج اداکارہ ہما علی نے کہا کہ اسٹیج انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور میں ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کو ترجیح دوں گی کیونکہ جس طرح میرے کام کو اسٹیج پر پسند کیا جاتا ہے میں جس فلم میں ہوں گی وہ بھی ضرور کامیاب ہو گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں