عمران خان بہت زیادہ تنہائی محسوس کرنے لگے تھے اسی لیے انہوں نے دوسری شادی کی تھی: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 22:21

عمران خان بہت زیادہ تنہائی محسوس کرنے لگے تھے اسی لیے انہوں نے دوسری شادی کی تھی: ڈاکٹر شاہد مسعود
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ تنہائی محسوس کرنے لگے تھے اسی لیے انہوں نے دوسری شادی کی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ تنہائی محسوس کرنے لگے تھے اسی لیے ان کی جانب سے دوسری شادی کی گئی تھی تاہم بدقسمتی سے وہ بھی ناکام ہو گئی۔ شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان شاید تیسری شادی کر لیں تاہم انہیں نہیں معلوم کہ ایسا کب ہو گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں