وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 جنوری۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں