ویٹرنری یونیورسٹی میں ویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری منعقد

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 جنوری۔2015ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری منعقد ہو ئی جس کی صدارت وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور ویٹس کئیر کلب کے نئے صدرما جد خورشیدسمیت دیگر عہدے داران سے حلف بھی لیا۔

(جاری ہے)

دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف لائف سا ئنس بز نس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمد،پرو فیسر ڈاکٹر کا مران اشرف،ڈاکٹر وسیم شوکت ،ڈاکٹر غلام محبوب ،سید سجا د حیدر کے علاوہ طلبہ و طالبات کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

ڈاکٹر پا شا نے ا س مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ویٹس کئیر کلب کی کا و شو ں کو سرا ہا جنہو ں نے سا ل 2015میں دیہی علا قو ں میں جا نوروں کے علا ج معا لجے کیلئیے طبی سہو لتیں مہیا کیں نیز اُ ن کو نصیحت کی کہ اپنی فیلڈ میں پو ری ایما نداری کے ساتھ کام کر یں اور پا کستان میں شعبہ ویٹر نری کی تر قی میں اپناکلیدی کردار ادا کر یں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں