750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

جمعرات 14 جنوری 2016 18:45

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعہ)کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں