وزیراعلیٰ شہباز شریف کی انقرہ میں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 14 جنوری 2016 21:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انقرہ میں پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ترکی کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں