گلوکارہ رابی پیرزادہ کل پشاور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

جمعہ 15 جنوری 2016 12:09

گلوکارہ رابی پیرزادہ کل پشاور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کل ( ہفتہ ) پشاور میں ہونے والے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پشاور میں ” ہنر میلہ “ کے نام سے ہونے والے فیسٹیول میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کو خصوصی طور پر لاہور سے مدعو کیا گیا ہے اور آج رابی پیرزادہ ہنرمیلہ میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔ ان کے ساتھ کنسرٹ میں پشاور سے تعلق رکھنے والے گلوکار بھی پرفارم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں