وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا رکن قومی اسمبلی کرن ڈار کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 18:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی کرن ڈار کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ بیٹی کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں