پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کو 2015میں 30ار ب روپے کا مالی خسارہ ہونے کا انکشاف

جمعہ 15 جنوری 2016 20:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کو 2015میں 30ار ب روپے کا مالی خسارہ ہونے کا انکشاف ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائر یکٹر کا اجلاس ہوا جس میں بتا یا گیا کہ پی آئی اے کو سال 2015میں 30ارب روپے کا م نقصان ہوا ہے جبکہ پی آئی اے 136ارب روپے کا مقروض ہے ۔اجلاس میں بتا یا گیا کہ پی آئی اے 136ارب روپے کا مقروض ہونے کی وجہ سے ماہانہ 3ارب روپے سود ادا کرتا ہے جس کی وجہ سے ادارے کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں